عائشہ صدیقہ
محفلین
اپکے حوصلے کو داد دینی چاہئےزبردست کہ آپ کو پتا ہے۔
دو تین محفلین پہلے بهی اس خطرناک موڑ سے پهسلنے ہی والے تهے کہ موڑ نے خود ہی بروقت خطرے سے اگاہ کر دیا۔
اپکے حوصلے کو داد دینی چاہئےزبردست کہ آپ کو پتا ہے۔
دو تین محفلین پہلے بهی اس خطرناک موڑ سے پهسلنے ہی والے تهے کہ موڑ نے خود ہی بروقت خطرے سے اگاہ کر دیا۔
شکریہ وغیرہ وغیرہمبارک وغیرہ ہو پهر تو۔
شکریہخوش آمدید
خوش آمدید
شکریہ جنابخوش آمدید عائشہ
ہم روایت کے امین ہیں۔روایت برقرار رکھنے کا شکریہ
آپ نے حق دار کو اسکا حق ادا کر دیاہم روایت کے امین ہیں۔
بس جی آپ لوگوں کی محبت ہے۔آپ نے حق دار کو اسکا حق ادا کر دیا
محبتوں کے بھی امین ہیںبس جی آپ لوگوں کی محبت ہے۔
امانت داری سنت رسولﷺ ہے۔محبتوں کے بھی امین ہیں
امانت داری سنت رسولﷺ ہے۔محبتوں کے بھی امین ہیں
محترم عبدالقیوم چوہدری بھائی بہتر بتا سکتے ہیں۔جناب یہ لیلپور ہے یا لائل پور؟
لائل پور - اردومحترم عبدالقیوم چوہدری بھائی بہتر بتا سکتے ہیں۔
ویسے آپ کا بھی ایک تعارفی دھاگہ دیکھنے کی خواہش ہے ہمیں
دیں دے جی۔ مہربانی آپ کی۔اپکے حوصلے کو داد دینی چاہئے