ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

جاسمن

لائبریرین
خیر آپ کی شاعری کے دھاگوں میں بھی ایک فاتح اور باقی مفتوح ہوتے ہیں۔۔۔۔۔لیکن یہاں اور طرح سے مفتوح ہیں۔یہاں روح ودل اور وہاں ۔۔۔۔
 

نور وجدان

لائبریرین
شاید آپ "اُستُخواں دار پہ، سر زانُوئے دِلدار کے پاس" والی غزل کی بات کر رہے ہیں۔ اس زمین میں غالب نے بھی غزل کہی ہے لیکن میر تقی میر کی غزل بھی موجود ہے اس زمین میں لہٰذا اسے ہم میر سے ہی منسوب کریں گے۔
جاسمن بہنا ! اس غزل کو بھی نکال لیں ۔۔۔۔۔یہ بھی پڑھنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 

زیک

مسافر
یہ کراس کا نشان تصویر کا ظاہر نہیں ہونے دے رہا :(
905535_10151347640752117_22105111_o.jpg
 

فاتح

لائبریرین
یہ کراس کا نشان تصویر کا ظاہر نہیں ہونے دے رہا :(
فیس بک نے تصاویر کے براہ راست روابط استعمال کرنے کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے کچھ طریقے اختیار کیے ہیں جس بنا پر پرانا ربط کام نہیں کر رہا تھا۔ زیک کا شکریہ کہ انھوں نے درست ربط کاپی کر کے لگا دیا۔ میں نے اصل مراسلے میں بھی ربط درست کر دیا ہے۔
 
Top