سندباد نے کہا:بپ باپ رے ۔۔۔۔۔
بوچھی جی آپ تو ناراض ہوگئیں
میرا مطلب یہ تھا کہ اللہ نے آپ کو اتنا قدرتی حسن دیا ہے تو پھر میک اپ کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔۔
قیصرانی نے کہا:نبیل بھائی نے سجاد علی کا ایک گانا پوسٹ کیا تھا، پانیوں پہ چل رہی ہیں، مجھے وہی یاد آگیا ہے
باجو پھر آپ میک اپ کرنے کے لئے آئینے کے سامنے کیسے جا پاتی ہوں گیبوچھی نے کہا:بس وہ گانا مجھ پر ہی فلمایا گیا سمجھے کبھی غرور نہیں کیا ، سجاد علی کا گانا اسی وجہ سے ہی تو سپر ہٹ ہوا ہے۔
قیصرانی نے کہا:باجو پھر آپ میک اپ کرنے کے لئے آئینے کے سامنے کیسے جا پاتی ہوں گیبوچھی نے کہا:بس وہ گانا مجھ پر ہی فلمایا گیا سمجھے کبھی غرور نہیں کیا ، سجاد علی کا گانا اسی وجہ سے ہی تو سپر ہٹ ہوا ہے۔
بوچھی نے کہا:
ہے کوئی ہم سا ۔ ؟