قیصرانی
لائبریرین
تو باقی تصاویر میںکیا ہوا؟بوچھی نے کہا:میں سامنے تھی نا اسی لئے
تو باقی تصاویر میںکیا ہوا؟بوچھی نے کہا:میں سامنے تھی نا اسی لئے
شکر ہےبوچھی نے کہا:مگر یہ شکاری نہیں ۔
F@rzana نے کہا:شاباش باجو
اپنی تصویریں اس لیئے لگائی ہیں کہ کوئی اور میرے گھر آنے کی ہمت نہ کرے اور نہاری،بریانی، دہی بڑے وغیرہ وغیرہ کسی اور کے ساتھ شیئر نہ کرنے پڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے ناں؟
قیصرانی نے کہا:شکر ہےبوچھی نے کہا:مگر یہ شکاری نہیں ۔
بہت مشہور شکاری ہیں اور شاعر بھی ہیں۔ میںنےسوچا کہ اس طرح ان کا کچھ اتہ پتہ مل جائے گا۔ ویسے وہ امریکہ ہوتے ہیںبوچھی نے کہا:مگر آپ کس لئے شکر کر رہے ہیں ؟ آپکا تو شکار تھوڑی نا کرتے ۔؟
لیکن وہ تو اسی سال سے زیادہ کے ہیں، انڈیا سے پاکستان آئے تھے، سید قمر نقوی ان کا پورا نام ہےبوچھی نے کہا:تو یہ بھی امریکن ہی ہے نا ۔ امریکہ سے لندن کو آیا ہے۔ میں بھی پہلے نیویارک میں تھی ۔ اب امریکہ کو خیر آباد کہا عرصہ ہوا ،
اس میںکیا شک ہوسکتا ہے باجوبوچھی نے کہا:اور میں تو ابھی سب سے چھوٹی ہوں نا
راسخ نے کہا:تصاویر دیکھنے سے ہم ہی کیوں محروم ہیں؟
ایک (مناہل) کے سوا کوئی بھی نظر نہیں آتی کیوں؟
بوچھی نے کہا:راسخ نے کہا:تصاویر دیکھنے سے ہم ہی کیوں محروم ہیں؟
ایک (مناہل) کے سوا کوئی بھی نظر نہیں آتی کیوں؟
اب میں کیا کہوں ۔ اصل میں تصویریں پردہ کرتیں ہیں جب آپ سعودیہ والے آتے ہیں تو پردے میں ہوجاتیں ہیں ۔