ہے کوئی ہم سا ،

تیشہ

محفلین
دوست نے کہا:
باجو کبھی محسوس کیا کہ میک اپ کرکے آپ کا وزن بڑھ گیا ہو۔
:lol: :lol:


نہیں دوست بھیا ، مصیبت وزن ہے کہ بڑھتا ہی نہیں :D میرا تو بڑا دل ہے بڑھ جائے پر کیا کیا جائے کھا پی کے بھی نہیں بڑھتا ، میک اپ کر کے تو اور ہلکا ہو جاتا ہے :D 8)
 

تیشہ

محفلین
حجاب نے کہا:
بوچھی نے کہا:
263707087.img.jpg





ہے کوئی ہم سا ۔ ؟ :p 8)


چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
جو بھی تم خدا کی قسم لاجواب ہو :p


:D یہ چودھویں کا چاند کس کو بولا بھئی؟
مناہل بھی تو ہے میرے ساتھ ۔
ویسے حجاب کی نظر واقعی بہت تیز ہے ۔ مان گئی ماسک کے پیچھے سے بھی انکو چودھویں کے چاند کی جھلک نظر آگئی ۔
شکریہ ۔ حجاب :lol:
اسکو کہتے ہیں نظر شناس ۔ 8)
 

سندباد

لائبریرین
اچھا تو ہماری باجو نے ماسک پہن لیا تھا اس لئے اتنی خوب صورت نظر آ رہی تھیں۔ ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حجاب

محفلین
شکریہ شکریہ ، آپ کا حسن ہی اتنا خیرہ کر دینے والا نظر آ رہا ہے کہ بے ساختہ یہ سونگ یاد آ گیا، میں نے آپ کو کہا ہے چودھویں کا چاند،اللہ ایسا حسن سب کو دے تاکہ مخالف گروپ کو خواب تو اچھے نظر آئیں :p
 

تیشہ

محفلین

تیشہ

محفلین
حجاب نے کہا:
شکریہ شکریہ ، آپ کا حسن ہی اتنا خیرہ کر دینے والا نظر آ رہا ہے کہ بے ساختہ یہ سونگ یاد آ گیا، میں نے آپ کو کہا ہے چودھویں کا چاند،اللہ ایسا حسن سب کو دے تاکہ مخالف گروپ کو خواب تو اچھے نظر آئیں :p


نہیں حجاب ، ایسے حسن والے کم کم ہی رہنے دو 8) :lol: ورنہ سب کو ایسا حسن نصیب ہوا تو میں جل جاؤں گی ۔ :p میرے جیسے چودھویں کے چاند کو اکیلا ہی رہنے دو ۔ 8)
 
Top