ہے کوئی ہم سا ،

عبدالرحمٰن

محفلین
راسخ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
راسخ نے کہا:
تصاویر دیکھنے سے ہم ہی کیوں محروم ہیں؟

ایک (مناہل) کے سوا کوئی بھی نظر نہیں آتی کیوں؟

:D اب میں کیا کہوں ۔ 8) اصل میں تصویریں پردہ کرتیں ہیں :lol: جب آپ سعودیہ والے آتے ہیں تو پردے میں ہوجاتیں ہیں ۔ :p

بڑی سمجھدار تصویریں ہیں :p

شاید جس عنوان پر آپ نے اپلوڈ کی ہیں وہ سعودیہ میں محظور ہو !!
مجھے بھی نظر نہیں آرہیں
 
تیشہ

محفلین
تو آپ بھی سعودیہ کے ہی ہیں نا ۔ بتائا تو سعودیہ والوں کو دیکھکر پردے میں ہوجاتی ہیں نا تصویریں ،
تو کیسے نظر آئیں ؟
ویسے اچھا ہے نہیں نظر آئیں :D راتوں کو ڈروانے خواب نظر آنے تھے ۔ :p
اسی لئے کہتے ہیں ہر کام میں کوئی نہ کوئی مصلحت ، :D
 
مدینہ والوں کو کوئی چھوٹ نہیں؟؟ :p

خوابوں سے کیا ڈرنا :)
 
تیشہ

محفلین
8) جناب ، بھلے خوابوں سے نہ ڈرئیے ۔ مگر ان تصویروں کو دیکھر ضرور اوپر کا سانس اوپر ، اور نیچے کا سانس نیچے رہ جائے گا ۔ 8) یقین نہیں آتا تو دیکھکر دیکھ لیں :lol:

:chalo:
 
Top