میں تو ایسی غلطی نہیں کرنے کا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2012 #345 قبل اس کے کہ ہونٹوں نکلے اور کوٹھوں چڑھے، پہلے ہی احتیاط کر لینی چاہیے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 25، 2012 #347 فکر کرنیوالا بندہ فائدہ میں رہتا ہے کیونکہ فورا ایکشن نہیں لیتا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرتا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 26، 2012 #353 صاحب! آئیں بائیں شائیں تو آپ کی پرانی عادت ہے۔ کچھ نیا بھی ہونا چاہیے۔
وجی لائبریرین مارچ 26، 2012 #355 سکون سے کام لیں جب یہ بھی ٹھیک ہو اور وہ بھی ٹھیک تو سمجھ لیں سب اپنی اپنی کریں اور جس کو جو ٹھیک لگے وہ ٹھیک ہے
سکون سے کام لیں جب یہ بھی ٹھیک ہو اور وہ بھی ٹھیک تو سمجھ لیں سب اپنی اپنی کریں اور جس کو جو ٹھیک لگے وہ ٹھیک ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2012 #360 دل کی حالت تو ٹھیک ہے ناں، تھکن سے دل کے دھڑکنے کی رفتار میں فرق نہیں آنا چاہیے۔