ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
قرآئن سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ میں لال کو نہیں جانتا۔ اور لال ہی کیا میں تو کسی نیلے اور پیلے کو بھی نہیں جانتا۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
فکرکی بات ہے کہ آپ لال کو نہیں جانتے چلو اردو محفل کے سکول میں داخلہ لو میں وہاں ٹیچنگ کی درخواست دینے والا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر میں تو مجھے ایسا ہی محسوس ہوا تھا کہ آپ کا اپنا تعلق قدیم تاریخ سے ہے اس لیے آپ کو تو کوئی مشکل نہیں ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور پڑھا سکتے ہوں گے۔ لیکن اس کے لیے آپ کو اردو محفل کے اسکول میں کام نہیں ملے گا۔ آپ کو کوئی اور گھر دیکھنا پڑے گا۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
صحیح اور حق بات تو یہ ہےکہ اب اردو محفل کے علاوہ کہیں اور جانے کے لیے ہمارے پاس ٹائم ہی نہیں اور نہ ہی دل اس کی اجازت دینے کو تیار ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top