تلی ہوئی چیزوں سے میں پرہیز ہی کرتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2012 #484 اُبلی ہوئی چیزیں اچھی تو ہوتی ہیں اگر نمک مرچ لگا کر چٹخارے دار بنا لی جائیں۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 2، 2012 #485 یہاں ملیشیا والے ابلی ہوئی اور تھوڑی سی کچی چیزیں پسند کرتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 2، 2012 #487 وہ یہاں تو بہت سارے ممالک کے لوگ ہیں جو مختلف ذائقے پسند کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2012 #488 نہ جی میں نے مختلف ممالک کے لوگوں کے متعلق نہیں پوچھا، صرف مقامی لوگوں کے متعلق پوچھا ہے۔
ذوالقرنین لائبریرین اپریل 2، 2012 #493 فبای آلہ ربکما تکذبن لیکن اعجاز انکل! بھوک میں تو سب ہی کھاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2012 #497 طوطے کی نسبت سے افسوسناک خبر کہ آج میرا ایک طوطا اللہ کو پیارا ہو گیا۔