یہاں سے یکدم سب لوگ غائب ہوگئے ہیں۔ میں اکیلا کہاں تک چلوں؟
پپو محفلین اپریل 4، 2012 #523 وہاں سے آگے کیا بس نہیں ملتی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
وہاں سے آگے کیا بس نہیں ملتی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 4، 2012 #529 کیا ہورہا ہے آج، بار بار غلطی ہو رہی ہے ۔ شمشاد بھائی آپ ہی کچھ بتائیں نا!
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2012 #530 قبل اس کے کہ آپ کا کی بورڈ مکمل جواب دے جائے، اس کو تبدیل کر لیں، لگتا ہے اس کی shift کی کُنجی کام نہیں کر رہی۔
قبل اس کے کہ آپ کا کی بورڈ مکمل جواب دے جائے، اس کو تبدیل کر لیں، لگتا ہے اس کی shift کی کُنجی کام نہیں کر رہی۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 4، 2012 #531 فائدہ کیا کی بورڈ تبدیل کرنے کا، کہو تو لیب ٹاپ ہی تبدیل کر لیتا ہوں۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 4، 2012 #534 ظاہر ہے جتنا قیمتی مشورہ ہو گا اتنی ہی بھاری قیمت بھی ادا کرنی پڑے گا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2012 #535 ط اور ت میں کوئی خاص فرق تو نہیں کہ ط سے بھی طوطا لکھ سکتے ہیں اور ت سے بھی توتا لکھ سکتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 4، 2012 #536 ضعیف ہے یہ دلیل، ط سے طوطا درست ہے لیکن ت سے توت ہوتا ہے توتا نہیں۔ کیا سمجھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2012 #537 صحیح طور پر آپ کو علم نہیں ہے۔ ابو الکلام آزاد نے طوطے کو ت سے ہی لکھا ہے۔ توتا