سب قسمت کا کھیل ہے۔ کہیں موت تو کہیں ریل پیل ہے۔:cool:
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2012 #508 حد سے زیادہ بڑھ گئے ہیں، بھول چکے ہیں کہ اللہ ظالموں کی رسی دراز کر دیتا ہے۔
ذوالقرنین لائبریرین اپریل 3، 2012 #509 چرکے پہ چرکے عوام کو لگا رہے ہیں اور عوام بھی بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ خدارا اب تو رحم کریں۔
الف عین لائبریرین اپریل 3، 2012 #510 جہاں دیکھو، ایسی ہی خبریں ہیں۔ میں نے تو اخبار پڑھنا ہی چھوڑ دیا
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2012 #511 جو بھی پاکستان میں حکمران بن کر آتا ہے، وہ عوام پر حکمرانی اور اپنی من مانی کرتا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 4، 2012 #516 پتہ نہیں ۔ ہم نے لوگوں کو حکمرانوں کو اکثر بلا بھلا کہتے ہیں سنا ہے۔