جناب یہ چرچہ کیوں کر رہے ہیں
ذوالقرنین لائبریرین اپریل 9، 2012 #625 تاثیر ختم ہو جائے گی اگر ماجرے کا بتا دیا گیا۔ پردے میں رہنے دو۔
ذوالقرنین لائبریرین اپریل 9، 2012 #635 مجھے بھی حیرت ہو رہی ہے۔ یہاں بھی زبردست گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ اور بجلی بھی چلی گئی۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 10، 2012 #637 گلہ شکوہ نہ کریں شمشاد بھائی ، پاکستان جانے کا پروگرام ہے اس لئے کل شاپنگ کے لئے گیا ہوا تھا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2012 #639 وجی نے کہا: کیا ہوگیا اگر بازار چلے گے تو کون ناراض ہورہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبل اس کے کہ جانے کی تاریخ آ جائے، تحفے تحائف جلد از جلد خرید لیں۔
وجی نے کہا: کیا ہوگیا اگر بازار چلے گے تو کون ناراض ہورہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبل اس کے کہ جانے کی تاریخ آ جائے، تحفے تحائف جلد از جلد خرید لیں۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 10، 2012 #640 فالتو چیزیں خریدنے کے حق میں نہیں ،لیکن سال بعد واپسی ہو رہی ہے اس لئے تحائف تو خریدنا ہی ہوں گے ۔ تحفہ لینا دینا سنت نبوی ہے۔
فالتو چیزیں خریدنے کے حق میں نہیں ،لیکن سال بعد واپسی ہو رہی ہے اس لئے تحائف تو خریدنا ہی ہوں گے ۔ تحفہ لینا دینا سنت نبوی ہے۔