غائب ہونے لگے ہیں محفل سے ؟؟
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2012 #642 سید زلفی نے کہا: فالتو چیزیں خریدنے کے حق میں نہیں ،لیکن سال بعد واپسی ہو رہی ہے اس لئے تحائف تو خریدنا ہی ہوں گے ۔ تحفہ لینا دینا سنت نبوی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عینک ایک عدد، کالے شیشوں والی، RayBen کی ہو تو زیادہ اچھا ہے، میرے لیے لیتے آئیے گا۔
سید زلفی نے کہا: فالتو چیزیں خریدنے کے حق میں نہیں ،لیکن سال بعد واپسی ہو رہی ہے اس لئے تحائف تو خریدنا ہی ہوں گے ۔ تحفہ لینا دینا سنت نبوی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عینک ایک عدد، کالے شیشوں والی، RayBen کی ہو تو زیادہ اچھا ہے، میرے لیے لیتے آئیے گا۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 10، 2012 #649 سن کیا رہا ہوں میں کہ شمشاد بھائی پاکستان میں ہیں۔ نہیں نہیں میں ناعمہ لالہ کے علاوہ کسی کو جن ماننے کے لیے تیا ر نہیں۔
سن کیا رہا ہوں میں کہ شمشاد بھائی پاکستان میں ہیں۔ نہیں نہیں میں ناعمہ لالہ کے علاوہ کسی کو جن ماننے کے لیے تیا ر نہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 10، 2012 #651 راستے معلوم ہوتے ہیں نا ڈرائیور بھائیوں کو اس لئے آنے جانا لگا رہتا ہوگا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2012 #652 ذکر نہیں کیا پھر آپ نے کہ ربط دینے کا طریقہ آ گیا یا ابھی بھی کچھ مشکل ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2012 #654 دال آ گئی میرے لیے۔ ساتھ میں چاول بھی آ جاتے تو دال چاول ہی کھا لیتا۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 11، 2012 #660 ثمر سب اللہ تعالیٰ نے پیدا کئے ہیں، اس کی نعمتوں کو استعمال کرتے ہوئے اس کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ چائے بھی ایک ثمر ہے۔ چائے پینے کی دعا ’’ اللھم بَارِک لَناَ فِیہِ وَ زِدنَا مِنہُ ‘‘
ثمر سب اللہ تعالیٰ نے پیدا کئے ہیں، اس کی نعمتوں کو استعمال کرتے ہوئے اس کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ چائے بھی ایک ثمر ہے۔ چائے پینے کی دعا ’’ اللھم بَارِک لَناَ فِیہِ وَ زِدنَا مِنہُ ‘‘