آج جمعۃ المبارک کا دن ہے، اپریل کی 13 تاریخ ہے۔ خاص خاص خبریں ختم ہوئیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2012 #701 آج جمعۃ المبارک کا دن ہے، اپریل کی 13 تاریخ ہے۔ خاص خاص خبریں ختم ہوئیں۔
ذوالقرنین لائبریرین اپریل 13، 2012 #703 ہنوز سیاچن کے فوجی جوان برف تلے دبے ہوئے ہیں۔ ان کے لیے سب سے دعا کی درخواست ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2012 #704 وہ بیچارے تو کئی دنوں سے برف کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ اب تو کوئی معجزہ ہی ہو تو ہو۔
وجی لائبریرین اپریل 13، 2012 #705 نہیں معلوم کہ لوگ کیوں یہ کہ رہے ہیں کہ ان شہدا کے لیئے پاکستانی جھنڈے سرنگوں کیے جاتے کیا یہ ٹھیک بات ہوگی کہ ان جوانوں اور افسروں نے اپنی جانیں جس جھنڈے کو اونچا رکھنے کے لیئے قربان کردیں اور ہم انکے بعد جھنڈے کو سرنگوں کریں
نہیں معلوم کہ لوگ کیوں یہ کہ رہے ہیں کہ ان شہدا کے لیئے پاکستانی جھنڈے سرنگوں کیے جاتے کیا یہ ٹھیک بات ہوگی کہ ان جوانوں اور افسروں نے اپنی جانیں جس جھنڈے کو اونچا رکھنے کے لیئے قربان کردیں اور ہم انکے بعد جھنڈے کو سرنگوں کریں
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2012 #707 لیکن جھنڈا تو ان کے سوگ میں نیچا کیا جانا ہے نہ کہ کسی اور مقصد کے لیے۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 14، 2012 #709 کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ مؤمن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
پپو محفلین اپریل 14، 2012 #710 قہوہ بھی پینے کا اپنا مزہ ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
قہوہ بھی پینے کا اپنا مزہ ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2012 #711 فلفل کہتے ہیں عربی میں مرچ کو اور فلفل حار کا مطلب ہے تیز مرچ، ویسے حار گرم کو کہتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 14، 2012 #712 فورا بھاگتا ہوپہنچا ہوں پپو بھائی کی پوسٹ کا جان کر، بہت ہی خوشی محسوس ہورہی ہے۔
محمدظہیر محفلین اپریل 14، 2012 #713 غنیمت ہم بھی خیر سے آ گئےاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
غنیمت ہم بھی خیر سے آ گئےاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ذوالقرنین لائبریرین اپریل 14، 2012 #719 صبح سویرے پریکٹس کرنے اور فٹ بال کھیلنے میں بہت مزہ آ رہا ہے۔