پھر ڈبل ہو گیا۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 15، 2012 #743 بسم اللہ اللہ اکبر۔ بسم اللہ اللہ اکبر۔ بسم اللہ اللہ اکبر۔ @شمشادبھائی کو دم کر رہا ہوں۔ ہر دفعہ ڈبل میں یہی صاحب ہوتے ہیں۔ پتہ نہیں پاکستانی ڈبل شاہ سے رشتہ داری کر لی ہے؟؟
بسم اللہ اللہ اکبر۔ بسم اللہ اللہ اکبر۔ بسم اللہ اللہ اکبر۔ @شمشادبھائی کو دم کر رہا ہوں۔ ہر دفعہ ڈبل میں یہی صاحب ہوتے ہیں۔ پتہ نہیں پاکستانی ڈبل شاہ سے رشتہ داری کر لی ہے؟؟
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 15، 2012 #745 یہ مجھے اب وجی بھائی پر بھی دم کرنا پڑے گا۔ مجھے تو شمشاد بھائی اور وجی بھائی کی کوئی سازش لگتی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2012 #746 ہر دم دم ہی کرتے رہیں گے، ویسے پاکستان میں یہ بہت اچھا کاروبار ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2012 #748 ناراض نہ ہوں، میں نے تو وہاں کی بات کی تھی۔ آپ خود دیکھ لینا کہ پاکستان میں پیری مریدی کتنے عروج پر ہے۔
ناراض نہ ہوں، میں نے تو وہاں کی بات کی تھی۔ آپ خود دیکھ لینا کہ پاکستان میں پیری مریدی کتنے عروج پر ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 15، 2012 #757 ظالم ظ تو ہمہشہ ظلم ہی کرتی ہے میرے ساتھ۔ ظریفانہ بات کا خیال ہی نہیں آتا۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 16، 2012 #759 شمشاد نے کہا: ہر دم دم ہی کرتے رہیں گے، ویسے پاکستان میں یہ بہت اچھا کاروبار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرورضرور آپ آجائیں پاکستان، میں بھی اسی ماہ میں پاکستان جا رہا ہوں۔ پارٹنر شپ پر یہی کاروبار کرلیتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟؟؟؟
شمشاد نے کہا: ہر دم دم ہی کرتے رہیں گے، ویسے پاکستان میں یہ بہت اچھا کاروبار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرورضرور آپ آجائیں پاکستان، میں بھی اسی ماہ میں پاکستان جا رہا ہوں۔ پارٹنر شپ پر یہی کاروبار کرلیتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟؟؟؟