سب کیسے ہیں یہاں
ذوالقرنین لائبریرین اپریل 14، 2012 #723 ریل گاڑی کے ڈبے ہیں جیسے۔ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے۔ ایک ساتھ چلتے ہوئے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2012 #727 دال بھی آجکل خاصی مہنگی ہو گئی ہے کہ گوشت تو گوشت دال کھانی مشکل ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2012 #729 خیالوں میں کہیں اور اُڑے جا رہے ہیں کیا کہ دال کے پیچھے ز کہاں سے آ گئی؟
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 15، 2012 #732 چلو بابا معاف کرو آپ کو پتہ ہے کہ کبھی کبھی ہمارے دماغ کی پھرکی گھومی ہوئی ہوتی ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 15، 2012 #734 شمشاد نے کہا: ح کر پھر ہڑپ کر گئے، حالانکہ بتایا بھی تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلوہ نہ کھا لیا ہو کہیں
شمشاد نے کہا: ح کر پھر ہڑپ کر گئے، حالانکہ بتایا بھی تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلوہ نہ کھا لیا ہو کہیں
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 15، 2012 #735 سیدہ شگفتہ نے کہا: ٹیلیفون کریں پرانے جج صاحب کو جب تک نئے جج کا فیصلہ ہو ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیدہ شگفتہ نے کہا: حلوہ نہ کھا لیا ہو کہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیم سے لکھنا تھا میری سیدہ بہنا۔ یہ الٹی گنگا ہے جس میں حروف تہجی کو الٹا لکھتے ہیں۔ اب ث سے لکھا جائے گا۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: ٹیلیفون کریں پرانے جج صاحب کو جب تک نئے جج کا فیصلہ ہو ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیدہ شگفتہ نے کہا: حلوہ نہ کھا لیا ہو کہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیم سے لکھنا تھا میری سیدہ بہنا۔ یہ الٹی گنگا ہے جس میں حروف تہجی کو الٹا لکھتے ہیں۔ اب ث سے لکھا جائے گا۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 15، 2012 #738 ٹٹول کر دیکھا تو وجی بھائی اور شمشاد بھائی نے حسب معمول ڈبلنگ کر دی۔