مگر اتنی جلدی
الف عین لائبریرین اپریل 23، 2012 #785 قریب قریب ایک ہی بار یہاں احباب آ رہے ہیں۔ اس دھاگے کو کس کی نظر لگ گئی؟
وجی لائبریرین اپریل 25، 2012 #793 شمشاد بھائی طوطے کو سیر کے لیئے بھی لے جاتے ہیں یا پھر گھر پر ہی سیریں ہوجاتیں ہیں
پپو محفلین اپریل 26، 2012 #796 راہ آسان ہوگئی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2012 #798 ڈاکٹر کے پاس جانا ہو تو مجھے ساتھ لے جاتا ہے ورنہ اکیلے ہی اکیلے ہی گھوم آتا ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 26، 2012 #800 شمشاد نے کہا: ڈاکٹر کے پاس جانا ہو تو مجھے ساتھ لے جاتا ہے ورنہ اکیلے ہی اکیلے ہی گھوم آتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خریداری کے لئے تو شاید بھابھی کو بھی ساتھ لے جاتا ہوگا، جب شمشاد ڈرائیور ڈیوٹی کرتے ہوں گے۔
شمشاد نے کہا: ڈاکٹر کے پاس جانا ہو تو مجھے ساتھ لے جاتا ہے ورنہ اکیلے ہی اکیلے ہی گھوم آتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خریداری کے لئے تو شاید بھابھی کو بھی ساتھ لے جاتا ہوگا، جب شمشاد ڈرائیور ڈیوٹی کرتے ہوں گے۔