خیالی پلاؤ پکانے کو چاہے تو خیالی پلاؤ پکائیں نہیں تو بریانی بنا لیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2012 #801 خیالی پلاؤ پکانے کو چاہے تو خیالی پلاؤ پکائیں نہیں تو بریانی بنا لیں۔
پپو محفلین اپریل 27، 2012 #802 حلوہ بنا لیں پلاؤ پھر سہی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
حلوہ بنا لیں پلاؤ پھر سہی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2012 #803 چائے پی لوں پھر دیکھتا ہوں۔ ویسے ایک ہمسائی کی طرف سے سوجی کا حلوہ آیا تو ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2012 #807 پہلے بتاتے تو تین چار پیالی چائے منگوا لیتا، اب تو اچھی خاصی تاخیر ہو گئی۔
ش شہزاد احمد مہمان اپریل 27، 2012 #808 بہت تاخیر تو نہیں ہوئی تھی حضرت ۔۔۔ آپ تو چائے کے ساتھ "ت" بھی کھا گئے ۔۔۔۔اور ہمیں پوچھا تک نہیں
ش شہزاد احمد مہمان اپریل 27، 2012 #810 یہی بات تو آپ کی اچھی ہے شمشاد بھائی کہ کوئی نہ کوئی "جواز" فراہم کر ہی دیتے ہیں ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2012 #811 ہمسائی کا بھیجا ہوا حلوہ ختم ہو گیا، نہیں تو آپ کی بات پر وہی پیش کر دیتا۔
الف عین لائبریرین اپریل 27، 2012 #819 قلم بر داشتہ لکھتے ہیں نا سب، تو غلطیاں بڑے بڑوں سے ہونا نا گزیر ہیں۔