تیلے شاہ ایک رکن ہوا کرتے تھے اس فورم کے۔
محمدظہیر محفلین اپریل 29، 2012 #842 پھر ان کا کیا بنا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
محمدظہیر محفلین اپریل 29، 2012 #844 امید ہے ان کے حال پر رحم ہو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
امید ہے ان کے حال پر رحم ہو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2012 #847 واہ واہ کیا خوب خبر سنائی ہے، پھر کب شامل ہو رہے ہیں شادی شہداؤں میں؟
محمدظہیر محفلین اپریل 29، 2012 #850 لفظ میاں کو غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے اس میں بے چارگی کوٹ کوٹ کربھری ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
لفظ میاں کو غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے اس میں بے چارگی کوٹ کوٹ کربھری ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2012 #851 لائلپور میرا مطلب ہے فیصل آباد سے اطلاع ملی ہے کہ بیوقوف مزید بیوقوف نہیں بن سکتے، کیونکہ پہلے بیوقوف بن چکے ہیں۔
لائلپور میرا مطلب ہے فیصل آباد سے اطلاع ملی ہے کہ بیوقوف مزید بیوقوف نہیں بن سکتے، کیونکہ پہلے بیوقوف بن چکے ہیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 29، 2012 #854 سید زلفی نے کہا: ہاتف غیبی نے شادی کرنے کا امر سنا رکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قرائن سے تو لگتا ہے کہ ہاتف بطور خاص ایک ہی خبر سنانے کے لئے موجود تھا۔ تو وہ خبر کب آنے والی ہے؟
سید زلفی نے کہا: ہاتف غیبی نے شادی کرنے کا امر سنا رکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قرائن سے تو لگتا ہے کہ ہاتف بطور خاص ایک ہی خبر سنانے کے لئے موجود تھا۔ تو وہ خبر کب آنے والی ہے؟
محمدظہیر محفلین اپریل 29، 2012 #856 غنیمت ذات ہاتف سے ہم بے خبر ہیں۔ کہیں ہاتف محافظ فرشتہ کو نہیں کہتے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
غنیمت ذات ہاتف سے ہم بے خبر ہیں۔ کہیں ہاتف محافظ فرشتہ کو نہیں کہتے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2012 #857 عین ممکن ہے اُسی کو کہتے ہوں، کوئی پڑھا لکھا رکن آئے اور اس کی توثیق کرے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2012 #859 طوطے پر ظلم کرنے سے تو رہا، مبادا کسی کا جان اس طوطے میں ہوئی ، تو وہ تو گیا ناں اپنی جان سے۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 30، 2012 #860 ضرور سلام کہوں گا استاد محترم الف عین صاحب اور دیگر تمام احباب کو۔