صاحب وعلیکم السلام
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2012 #865 رات کو تو آن لائن نہیں ہوتا، دن میں چونکہ موقع ملتا رہتا ہے تو آن لائن ہی رہتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2012 #876 پراٹھوں کے ساتھ مرغ چنوں سے انصاف کر آیا ہوں۔ الحمد للہ۔ اب چائے کا انتظار ہے۔