وجی کو تو ابھی چائے کی طلب ہورہی ہے
الف عین لائبریرین مئی 4، 2012 #892 طور طریقی یہ بن گیا ہے لوگوں کا کہ تنوین یا تو ٹائپ ہی نہیں کرتے، یا پھر دو زبر یعنی زبر کو دو دفعہ لگا دیتے ہیں۔ اور کئی بار دیکھا ہے کہ الف کے بعد تخاطبی نشان " لکھ دیتے ہیں!!! اس طرح عموما"
طور طریقی یہ بن گیا ہے لوگوں کا کہ تنوین یا تو ٹائپ ہی نہیں کرتے، یا پھر دو زبر یعنی زبر کو دو دفعہ لگا دیتے ہیں۔ اور کئی بار دیکھا ہے کہ الف کے بعد تخاطبی نشان " لکھ دیتے ہیں!!! اس طرح عموما"
الف عین لائبریرین مئی 5، 2012 #899 روزانہ الف بے پڑھتے پڑھتے بھی یاد نہیں ہوئی کیا اسد یا اسعد؟ یہ ’ہ‘ کہاں سے آ گئی؟