ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
کبھی کبھی سب کو مصروفیت ہو ہی جاتی ہے، اور اکثر ان کی جگہ لینے کوئی نیا رکن یہاں آنے لگتا ہے، جیسا کہ اسعد شیرازی۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
فضول ہے پاکستان میں بجلی کا سسٹم اس وقت ۔ جس نے ہمیں اردو محفل سے مسلسل غیر حاضر رہنے پر مجبور کر رکھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً آپ کو پہلے بھی اس کا علم تھا، تو آتے ہوئے کیوں نہ بجلی بنانے والی ایک مشین ساتھ لائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاید آپ صحیح کہہ رہے ہوں لیکن زلفی بھائی کوئی ایک مسئلہ تھوڑا ہی نہ ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوابوں میں رہتے ہیں کیا جو اتنی لمبی لمبی چھلانگیں لگاتے ہیں۔ دال کے پیچھے خ ہے نہ کہ ج۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top