ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید شیرازی

محفلین
غضب تو یہی ہے کہ میں بارہا کہہ چکا ہوں لیکن منتظم صاحب نظرِکرم ہی نہیں فرما رہے آپ اُن سے کہہ دو شاید آپ کی بات مان جائے
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے، کسی نے دیکھا ہی نہ ہو۔

آپ مجھے بتا دیں کہ نئی پہچان کیا رکھنی ہے، میں تبدیل کر دیتا ہوں۔ ذاتی گفتگو کا سہارا بھی لیا جا سکتا ہے۔
 

پپو

محفلین
ظاہر کریں گے تو نئی پہچان بھی پرانی ہوجائے گی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

پپو

محفلین
ضرور ضرور جائیں مگر ہمیں بھی یا درکھیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

پپو

محفلین
شیررازی بھائی بھی حصہ بٹانے آ رہے ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

سید شیرازی

محفلین
سر جی میں ضرور آ جاتا اگر مجھے اُمید ہوتی کہ یہ مجھے بھی کھانا دیں گے یہ بس باتیں کِھلاتے ہیں کھانا نہیں
 

سید شیرازی

محفلین
دال تڑکے والی کھانے کا مشورہ دیا تھا ڈاکٹر صاحب نے اور کہا تھا کہ کسی کے پیسوں سے کھانا اپنوں پیسوں سے نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے ڈاکٹر نے خیالی دال کھانے کو کہا اور آپ اصلی والی سمجھ رہے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ثاقب، ذرا ادھر بھی ایک پلیٹ جلیبی دودھ ’مارنا‘۔ اس کے ذکر سے مجھے بھوک لگنے لگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے جناب، جیسے ہی دودھ والا آتا ہے، حکم کی تعمیل کروا دی جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top