صورت ہے جس کی بھولی بھالی وہ ہے طوطوں والی سرکار۔ میرا خیال ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے؟؟
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 11، 2012 #81 صورت ہے جس کی بھولی بھالی وہ ہے طوطوں والی سرکار۔ میرا خیال ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے؟؟
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 11، 2012 #83 سب کو معلوم ہے کہ سرکار ش سے لکھ کر چائے کے بہانے چلے گئے ہیں ، کون کہتا ہے سرکار نہیں چلتے ، چل کر ہی تو گئے ہیں چائے لینے۔
سب کو معلوم ہے کہ سرکار ش سے لکھ کر چائے کے بہانے چلے گئے ہیں ، کون کہتا ہے سرکار نہیں چلتے ، چل کر ہی تو گئے ہیں چائے لینے۔
پپو محفلین مارچ 11، 2012 #84 ذرا آج کہاں ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 11، 2012 #86 ذکر ہو رہا تھا چلنے کا یہ ذرا کا ذکر کہاں سے آگیا۔ بے ساختہ زبان سے نکل گیا پپو یار تنگ نہ کر۔
پپو محفلین مارچ 11، 2012 #88 دراصل میں کچھ کھانے کے موڈ میں تھا شائد کچھ بنا کر لے آئیںاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
دراصل میں کچھ کھانے کے موڈ میں تھا شائد کچھ بنا کر لے آئیںاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پپو محفلین مارچ 11، 2012 #90 حلوہ خیالی کیوں نہیں ہوتا پلاؤ پر زور کیوں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
حلوہ خیالی کیوں نہیں ہوتا پلاؤ پر زور کیوں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2012 #95 تئیس تاریخ کو تئیس بجکر تئیس منٹ اور تئیس سیکنڈ پر حلوہ ملنے کی امید ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2012 #99 آپ بھی اس دھاگے پر آ گئیں۔ خوش آمدید۔ آپ کو اس کھیل کے متعلق بتا دوں کہ یہ الٹی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔
آپ بھی اس دھاگے پر آ گئیں۔ خوش آمدید۔ آپ کو اس کھیل کے متعلق بتا دوں کہ یہ الٹی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔