نہیں سمجھے عثمان بھائی آپ۔زلفی بھائی نے حرف و سے مراسلہ لکھا تھا، و سے پہلے حروف تہجی میں حرف ن آتا ہے۔ آپ کو حرف ن سے مراسلہ لکھنا چاہیے تھا۔ خیر اب اگر لکھنا چاہیں تو ن سے پہلے حرف م آتا ہے۔ م سے لکھیں۔`
لاہور جا رہے ہیں ناں، وہاں سے سیدھے لال قلعہ کی طرف نکل لیں، وہیں کہیں قریب میں لالو کھیت کے آس پاس لال دروازے والا ایک اسکول ہے، وہیں سے سیکھ لیجئے گا۔