وجی
سید شیرازی محفلین مئی 19، 2012 #1,023 میں کہتا ہوں کیوں نا ہم اُس بچپن میں چلے جائیں جسمیں نہ کام کی فکر ہوتی تھی اور نہ کھانے کاہوش
سید شیرازی محفلین مئی 20، 2012 #1,030 غمِ دنیا کو مٹانے کےلئے آپ تنہا بیٹھنا چاہتے ہیں اِسلیےسرجی کو گھر جانے کا کہہ رہے ہیں؟
الف عین لائبریرین مئی 20، 2012 #1,031 عالم بالا میں تو سب کو ایک دن جانا ہی ہے، اسی کی تیاری کر رہا ہوں۔
سید شیرازی محفلین مئی 20، 2012 #1,032 ظاہر ہے ایک دن سب نے چلے جانا ہے لیکن ہماری دُعا ہےکہ اللہ تعالٰی آپکو صحت اور لمبی عمر دے۔ آمین
سید شیرازی محفلین مئی 20، 2012 #1,034 ضروری تھا کہ اُنکے کھانے پینے کا بندوبست کر کے آتے وہ آج بھوکے بھی ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2012 #1,035 صبح میں وافر دانہ ڈالتے ہیں، پھر دوپہر میں گھر والے ان کا خیال رکھتے ہیں۔ وہ تو میری غیر حاضری کی وجہ سے اداس ہوئے تھے ناں۔
صبح میں وافر دانہ ڈالتے ہیں، پھر دوپہر میں گھر والے ان کا خیال رکھتے ہیں۔ وہ تو میری غیر حاضری کی وجہ سے اداس ہوئے تھے ناں۔
سید شیرازی محفلین مئی 22، 2012 #1,039 زبردست کہا ہے سرجی آپ نے، آپ نے طوطوں کے دلی جذبات کی صحیح ترجمانی کی ہے
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2012 #1,040 رات کو طوطوں والا پنکھا خراب ہو گیا۔ آج جا کر دوسرا لگانا پڑے گا۔