ضیافت کا اہتمام کریں اُس کے لیے اور ہمیں بھی مفت کی ضیافت اُڑانے کا موقع دیں
سید شیرازی محفلین مئی 16، 2012 #1,001 ضیافت کا اہتمام کریں اُس کے لیے اور ہمیں بھی مفت کی ضیافت اُڑانے کا موقع دیں
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2012 #1,002 صحیح جا رہے ہیں آپ۔ آجکل کے مہنگائی کے دور میں ضیافت کرنا اتنا آسان کام نہیں ہے۔
سید شیرازی محفلین مئی 16، 2012 #1,003 شروع میں اگر اُسے اچھا کھانا کھلائے گے تو دل جلدی لگ جائے گا اُس کا یہاں
الف عین لائبریرین مئی 16، 2012 #1,005 زندگی بھر دعوتوں میں حصہ لیا ہے، کیا بار اٹھانا ہے، بریانی کی قاب اٹھا لاؤں؟
سید شیرازی محفلین مئی 17، 2012 #1,007 ذرا ہم پر بھروسہ کریں تو ہم اُٹھا لاتے ہیں یہ بتا دیں کہ پڑی کہاں ہے؟
الف عین لائبریرین مئی 17، 2012 #1,008 دھیان سے تلاش کرنے پر بھی نہیں مل رہی ہے بریانی، شاید خیالی بریانی ہے۔
سید شیرازی محفلین مئی 18، 2012 #1,011 چاول پڑھے ہیں میٹھے بھی اور نمکین بھی اگر کہیں تو لے آؤں حلوہ ختم ہو گیا ہے شمشاد بھائی کھا گئے ہیں سارا
چاول پڑھے ہیں میٹھے بھی اور نمکین بھی اگر کہیں تو لے آؤں حلوہ ختم ہو گیا ہے شمشاد بھائی کھا گئے ہیں سارا
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2012 #1,012 جلدی کریں چاول بھی لے آئیں، ایسا نہ ہو کوئی اور ان پر ہاتھ صاف کر جائے۔
سید شیرازی محفلین مئی 18، 2012 #1,013 ثابت ہوا کہ آپ بہت کھاتے ہیں پہلے سارا حلوہ کھا لیا اب چاولوں پر بھی ہاتھ صاف کرنے لگے ہیں
الف عین لائبریرین مئی 18، 2012 #1,014 ٹوکا مت کرو اسعد کھاتے ہوئے، میں بھی یہی کرنے جا رہا تھا جو شمشاد کر چکے ہیں۔
سید شیرازی محفلین مئی 19، 2012 #1,017 بہت ہو گیا کھانا پینا اب اس کو ہضم کرنے کے لیے ڈور لگائیں کسی اور طرف
سید شیرازی محفلین مئی 19، 2012 #1,019 یعنی آپ ابھی بھی کھانے کی جان چھوڑنے کو تیار نہیں بس کریں زیادہ کھانے سے بندہ کام چور ہو جاتا ہے
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2012 #1,020 ہر بندہ روزی روٹی کے لیے ہی محنت کرتا ہے۔ اتنی محنت کر کے روٹی نہ کھائی، پھر ایسی محنت کا کیا فائدہ؟