قریب قریب سارے سیاہ ست دان سیاہ ہی ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 14، 2012 #144 عیاشی ان کی صرف دنیا تک محدود ہے۔ آخرت میں تو ان کی خوب تواضع کی جاوے گی۔
وجی لائبریرین مارچ 14، 2012 #149 ٍصبر کرکےمجھے یہ بتادیں جناب کہ آپ ضب کی بریانی کا کیوں پوچھ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2012 #150 شاید آپ نے ضب کی بریانی والا دھاگہ نہیں دیکھا۔ یہ دیکھیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/گور-خور-ضب-کی-عربی-بریانی-۔-۔-۔-؟.29637/
شاید آپ نے ضب کی بریانی والا دھاگہ نہیں دیکھا۔ یہ دیکھیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/گور-خور-ضب-کی-عربی-بریانی-۔-۔-۔-؟.29637/
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2012 #152 زیادہ لوگوں کو معلوم ہے، باقی جن کو نہیں معلوم، ان کے لیے ربط دے دیا ہے تاکہ وہ بھی مستفیذ ہو سکیں۔