طوطے اڑ گئے تھے انڈین پلئیرز کے آخر میں ۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 17، 2012 #191 خواہ مخواہ وہم کر رہے ہیں ۔حلوہ تو حلوہ ہی ہوتا ہے۔ چاہے دال کا چاہے سوجی کا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 17، 2012 #193 حیرت ہے آپ کو حلووں کی اقسام کا علم نہیں۔ سوجی کا حلوہ دال کا حلوہ بیسن کا حلوہ پیٹھے کا حلوہ مکھڈی حلوہ گاجر کا حلوہ
حیرت ہے آپ کو حلووں کی اقسام کا علم نہیں۔ سوجی کا حلوہ دال کا حلوہ بیسن کا حلوہ پیٹھے کا حلوہ مکھڈی حلوہ گاجر کا حلوہ
شمشاد لائبریرین مارچ 17، 2012 #196 ثابت بھی کر دوں گا اپنی چاہت آپ "حلوے" پیش تو کریں۔ اور ہاں ایک حلوے کا ذکر تو رہ ہی گیا تھا اور وہ ہے سوہن حلوہ۔
ثابت بھی کر دوں گا اپنی چاہت آپ "حلوے" پیش تو کریں۔ اور ہاں ایک حلوے کا ذکر تو رہ ہی گیا تھا اور وہ ہے سوہن حلوہ۔
الف عین لائبریرین مارچ 17، 2012 #199 شمشاد نے کہا: حیرت ہے آپ کو حلووں کی اقسام کا علم نہیں۔ ۔۔۔ ۔۔۔ مکھڈی حلوہ ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیٹھے کے حلوے کو تو صرف پیٹھا کہتے ہیں۔۔ مکھڈی کا حلوہ؟۔۔۔کیا پاکستان میں ہوتا ہے یہ حلوہ، میں نے اس کا نام ہی نہیں سنا اب تک۔
شمشاد نے کہا: حیرت ہے آپ کو حلووں کی اقسام کا علم نہیں۔ ۔۔۔ ۔۔۔ مکھڈی حلوہ ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیٹھے کے حلوے کو تو صرف پیٹھا کہتے ہیں۔۔ مکھڈی کا حلوہ؟۔۔۔کیا پاکستان میں ہوتا ہے یہ حلوہ، میں نے اس کا نام ہی نہیں سنا اب تک۔
شمشاد لائبریرین مارچ 17، 2012 #200 بات یہ ہے کہ مکھڈی حلوہ زیادہ تر اندرون سندھ میں لوگ شوق سے کھاتے ہیں، میں نے بھی ایک ہی دفعہ کھایا تھا۔
بات یہ ہے کہ مکھڈی حلوہ زیادہ تر اندرون سندھ میں لوگ شوق سے کھاتے ہیں، میں نے بھی ایک ہی دفعہ کھایا تھا۔