تین گھنٹے ہو گئے ہیں انتظار کرتے ہوئے، ابھی تک تو نہیں ملی۔
الف عین لائبریرین جون 29، 2012 #203 بمبئی گئی ہوئی ہے ثمینہ مرزا تو ثانیہ کے ساتھ، اتنی جلدی کیسے آئے گی؟
شمشاد لائبریرین جون 29، 2012 #206 ہم یہاں انتظار میں ہیں اور وہ ممبئی پہنچ گئی اور آپ کہہ رہے کہ اچھی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 30، 2012 #212 کئی دفعہ کھایا ہے، ابھی پرسوں بھی لایا تھا، معلوم نہیں گرما تھا کہ سردا۔
الف عین لائبریرین جون 30، 2012 #213 قریب قریب یہی سوال میرے ذہن میں اٹھتا ہے کہ melon اور cantaloupe میں کیا فرق ہے