نہیں معلوم کچھ دنوں سے کچھ زیادہ ہی کام ہے
الف عین لائبریرین جولائی 5، 2012 #248 غریب کہاں سے لائے فالسے کا شربت؟ یہاں تو کبھی کبھار ہی فالسہ دیکھا ہے، وہ بھی بہت مہنگا
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2012 #252 ضروری تو نہیں کہ طیارے میں جایا جائے، گاڑی سے جانے سے آسانی رہے گی۔
الف عین لائبریرین جولائی 6، 2012 #257 زمہریر میں ژالہ باری ہوتی ہے، ویسے محفل میں اس دھاگے میں نہیں ہوتی، کہ ژ سے ہم نے پیچھا چھڑا لیا ہے
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 6، 2012 #258 رحمت ہے خدا کی پھر تو جو اس ژ سے پیچھا چھڑا لیا۔میرے خیال میں ڑ سے بھی پیچھا چھڑا لیا گیا ہے۔