حیرت ہے آپ بھی چائے پیتے ہیں۔ کتنی پیالی چائے پی جاتے ہیں دن میں؟
وجی لائبریرین جون 21، 2012 #162 چائے تو ہم کافی پی جاتے ہیں کبھی گنا نہیں اندازے کے مطابق کوئی چار سے پانچ مگ پی ہی جاتے ہیں
الف عین لائبریرین جون 21، 2012 #163 جوش کی طرح گھڑی سامنے رکھ کر تو نہیں پیتے، مجاز کی طرح گھڑا سامنے رکھ کر پیتے ہو کیا؟ ویسے مجاز و جوش تو کچھ اور پیتے تھے۔
جوش کی طرح گھڑی سامنے رکھ کر تو نہیں پیتے، مجاز کی طرح گھڑا سامنے رکھ کر پیتے ہو کیا؟ ویسے مجاز و جوش تو کچھ اور پیتے تھے۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2012 #173 نون سے تو میں ابھی ادھر لکھ کر آیا ہوں، ادھر بھی نون آ گئے میرے حصے میں۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2012 #178 قسم قسم کے پھل پھول اور سبزیاں اور فصلیں ہر طرف نظر آتی ہیں گاؤں میں۔