دل نہیں مانتا تو ان حروف کا ذکر نہ کریں، کوئی زبردستی تھوڑا ہی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2012 #261 دل نہیں مانتا تو ان حروف کا ذکر نہ کریں، کوئی زبردستی تھوڑا ہی ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 7، 2012 #269 تمیز مشکل ہے کہ یہ کس کا ذکر ہے، بقلم خود جگت چاچو کا یا شمشاد کا یا سعود کا
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 7، 2012 #270 پہ در پہ ت سے ہی دو پیغام ایک ساتھ آ گئے۔ آپ کو ہی یاد کیا جا رہا تھا چاچو۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2012 #272 اشتیاق بھائی جب کئی ایک اراکین پیغامات ارسال کر رہے ہوں تو معانقہ ہونا عام سی بات ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 7، 2012 #275 ہم نے کوشش کی شاید ہو گیا۔ کیونکہ جدید الفاظ کی لسٹ دستیاب نہیں ہے میرے پاس۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2012 #276 وجی بھائی کہاں رہ گئے؟ صبح میں ان کا پیغام آیا تھا، اس کے بعد سے غیرحاضر ہیں۔