قصور لگتا ہے ہمارا تھا جو گلہ لکھ بیٹھے شاید غلط لکھ دیا
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2012 #284 غالباً آپ نے اس سے پہلے والا مراسلہ نہیں دیکھا، گ سے پہلے ک آنا چاہیے تھا، میں نے اسی کو صحیح کیا تھا۔
غالباً آپ نے اس سے پہلے والا مراسلہ نہیں دیکھا، گ سے پہلے ک آنا چاہیے تھا، میں نے اسی کو صحیح کیا تھا۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 9، 2012 #286 ظاہر ہے کسی سے معافی مانگنا بھی اس کو عزت دینے کے مترادف ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2012 #288 ضرور مانگ لیتا لیکن وہ غلطی ہی نہیں کرتا تو معافی مانگنا چہ معنی دارد؟
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 11، 2012 #298 چچا جی را طوطا ایک نسل ہے۔ آپ انڈیا کی را ایجنسی نہ سمجھ لیجئے گا
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 11، 2012 #300 ثمر کھائیے اور شمشاد بھائی کا انتظار کیجئے۔ وہ ہی بتائیں گے آپ کو۔