ہاتھ کو کان کے قریب کریں تو سنائی دے رہا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2012 #344 میں یہ سُنانا چاہ رہا تھا کہ رمضان کے روزے شروع ہونے میں بس چند دن رہ گئے ہیں۔
وجی لائبریرین جولائی 16، 2012 #349 قصور نہیں جناب کا رات کے وقت پیغام بھیجینگے تو ایسی چھلانگیں ہی لگیں گی