زیادہ ہی گرمی چڑھ گئی کیا وجی میاں، ژ کو ہم خیر باد کہہ چکے ہیں!!
الف عین لائبریرین جولائی 17، 2012 #361 زیادہ ہی گرمی چڑھ گئی کیا وجی میاں، ژ کو ہم خیر باد کہہ چکے ہیں!!
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2012 #362 زیادہ اچھا موسم تو مری کا تھا کہ علاقہ بھی پہاڑی ہے اور بارش بھی ہوئی تھی۔
نیلم محفلین جولائی 17، 2012 #365 ڈر ہے کہ کوئی پڑھ نہ لےآنکھوں میں اس سے زیادہ بے وزن مصرعہ کوئی نہیں ہوسکتا...
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2012 #366 دل چھوٹا نہ کریں۔ اساتذہ کرام کی رائے پر عمل کریں، وزن بھی صحیح ہو جائے گا۔
نیلم محفلین جولائی 17، 2012 #367 خیال رکھوں گی جی ...ویسے کوئی فائدہ نہیں ہونےوالا اساتذہ خود بھول جاہیں گےمھجے سکھاتے سکھاتے.
نیلم محفلین جولائی 17، 2012 #369 چلو جی اُلٹا ہو گیا.میں اپنے بارے میں بول رہی تھی کہ مھجے پھر بھی کچھ نہیں آنے والا.
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 18، 2012 #379 واہ جی واہ۔ اس کا مطلب ہے آپ بھی لوڈ شیڈنگ کے مزے لوٹ رہے ہیں۔