طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے آج ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2012 #323 صبح اُٹھ کر نہار مُنہ چار گلاس پانی پی لیجیے گا۔ طبیعت ٹھیک ہو جائے گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2012 #325 سویرے پینا زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے اور طبیعت اگر ٹھیک نہیں تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے ناں۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 13، 2012 #327 رہنمائی کا بہت شکریہ۔ شمشاد بھائی یہ نسخہ تو میں کافی عرصہ سے استعمال کر رہا ہوں۔
وجی لائبریرین جولائی 13، 2012 #328 ذہین آدمی ہے آپ اگر کافی عرصے سے استعمال کر رہے ہیں ویسے کوئی فرق ؟؟
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 13، 2012 #329 دوائی سے بھی بڑھ کر فائدے ہیں اس کے۔ نظام ہضم درست رہتا ہے اور سارا دن چست درست رہتا ہوں۔
وجی لائبریرین جولائی 13، 2012 #330 خیر سے اچھی بات بتائی آپ نے ہم نے تو سنا تھا کہ یہ نہار منہ چار گلاس پانی پینے سے بلند فشارخون قابو میں رہتا ہے
خیر سے اچھی بات بتائی آپ نے ہم نے تو سنا تھا کہ یہ نہار منہ چار گلاس پانی پینے سے بلند فشارخون قابو میں رہتا ہے
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 14، 2012 #337 پرے کریں یہ توے والے پھل ۔ چاچو ہم نے تو آج تک نہیں سنا بھنے ہوئے پھلوں کے بار ے میں۔