صرف طوطے کی باتیں ہی کیوں سوجھتی ہیں آپ کو؟
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 30، 2012 #505 رہنے دیں کہاں زوروں سے رہتے ہیں۔ طوطے تو کبھی دکھائے نہیں شمشاد بھائی نے؟
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 30، 2012 #507 ڈاکو تو نہیں لے گیا ان تصاویر کو۔ میں نے تو آج تک نہیں دیکھیں۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 30، 2012 #509 خیرکرے اللہ۔ طوطوں کو کچھ نہیں ہو گا۔ بس پنجرہ کھولنے پر ہی وہ خود ڈاکوؤں کی طرح بھاگ جائیں گے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 31، 2012 #514 ٹالا جائے اس احتجاج کو کیونکہ طوطے اس احتجاج کے لیے راضی نہیں ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2012 #517 بُرا ہی نہ مان جائیں کہیں کہ ہمیں زرداری کے خلاف احتجاج میں کیوں شامل کیا جا رہا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 31، 2012 #518 اجی وہ بھلا کیوں برا مانیں گے۔ ان کی کمیونٹی میں زرداری نہیں ہوتا۔