اچھا تو پھر ٹھیک ہے میں انتظار کر رہا ہوں۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 26، 2012 #869 کہیں اور بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ دودھ جام شیریں بھی اچھا ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 27، 2012 #876 ضروری نہیں کہ طاہر بھائی کو علم ہو، اسی لیے ظہور بھائی کا کہا تھا۔