نہ جی اب اتنے بھی نہ بنئیے۔
وجی لائبریرین ستمبر 29، 2012 #907 فکر نہ کریں الحمداللہ مجھے ابھی تک چشمہ نہیں لگا اور میں لگانا بھی نہیں چاہونگا مگر کبھی کبھی کالے چشمے لگا لینے چاہیئے
فکر نہ کریں الحمداللہ مجھے ابھی تک چشمہ نہیں لگا اور میں لگانا بھی نہیں چاہونگا مگر کبھی کبھی کالے چشمے لگا لینے چاہیئے
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2012 #912 طوبہ بھی بھلا کسی کا نام ہوتا ہے۔ اگر ہوتا ہے تو اس کا مطلب کیا ہے؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین ستمبر 30، 2012 #917 ذرا سا انتظار کر لیتے ہیں ، ممکن ہے خود طوبہ ہی آجائے شاید یہاں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2012 #920 خیالی پلاؤ پکانے میں دیر جو لگتی ہے تو پھر انتظار تو کرنا ہی پڑے گا ناں۔