ڑ کہاں سے آگیا مجھ پر:nailbiting:
Muhammad Qader Ali محفلین ستمبر 29، 2012 #888 ربڑ جیسی سی ربڑی کس کس نے دانتوں سے رگڑ رگڑ کر کھائی جس سے پیٹ گھڑ گھڑ کررہاہے۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 29، 2012 #893 ٹی ٹونٹی میں بھلا ان کا کیا کام۔ لگی ہوں گی گھر کے کاموں میں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2012 #896 بھلے وقتوں میں اس نے ٹینس کھیلنا سیکھ لیا تھا، تب سے بس ٹینس ہی کھیلتی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 29، 2012 #897 اب بھی کھیلتی ہے اور گھر کے کام کون کرتا ہے پھر؟ شعیب ملک بھائی؟
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 29، 2012 #899 ہاں یہ تو ہے۔ مگر ایسے لوگوں کو بھلا گھر کے کام کاج کی کیا ضرورت۔