صبر کرتے تو شاید دعوت بھی آ جاتی
الف عین لائبریرین جون 14، 2012 #123 زندگی بھر یہی تو ہوتا ہے، صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے۔۔ صبر بھی زندگی بھر کرنا ہی پڑتا ہے
زلفی شاہ لائبریرین جون 15، 2012 #127 درست فرمایا آپ نے لیکن یہ تو بتائیں کہ سلاد میٹھا تھا کہ نہیں؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین جون 15، 2012 #128 خیالی سلاد نہیں تھی، اصلی والی تھی اور اصلی والی میں میٹھا نمکین اور پھیکا سبھی شامل ہوتے ہیں۔
الف عین لائبریرین جون 15، 2012 #129 ’حمدردی‘ ہے مجھے شمشاد سے۔ صرف سلاد ملنے پر کوئی معمولی چھوٹی ہ والی ہمدردی تھوڑی ہو گی۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2012 #132 ثابت مسور، سفید چاول، باریک کٹی ہوئی پیاز، ہری مرچ، ٹماٹر، ساتھ میں آم کا اچار، اور کیا چاہیے۔ الحمد للہ۔
ثابت مسور، سفید چاول، باریک کٹی ہوئی پیاز، ہری مرچ، ٹماٹر، ساتھ میں آم کا اچار، اور کیا چاہیے۔ الحمد للہ۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2012 #136 بھائی جی میں تو دعوت میں مدعو تھا، وہاں سے کھانا کھا کر ابھی آ رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2012 #138 یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے بھلا، دعوت میں ضرورت سے زیادہ ہی ہوتا ہے۔