ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
گولی مارو بلانے والوں کو، کوئی بلائے یا نہ بلائے، ہم تو پہنچ جاتے ہیں دعوت میں، کہاں ہے کس طرف ہے اور کدھر ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں ہے، کس طرف ہے اور کدھر ہے، یہ تو علم نہیں، لیکن اگر آپ نے بلانے والے کو گولی مار دی تو پھر دعوت نہیں ہو گی۔
 

الف عین

لائبریرین
روز یہی ہوتا ہے، دعوت کھانے کے لئے سب تیار ہیں، دعوت دینے کے لئے کوئی سامنے نہیں آتا۔
 

الف عین

لائبریرین
ڈر جاتے ہیں سب کہ گرہ سے پیسے خرچ کرنے پڑیں گے، ارے یہ خیالی دعوت تو دن میں ہزار دفعہ دی جا سکتی ہے!!
 

شمشاد

لائبریرین
دال کی دعوت منظور ہو تو بتائیں، دو کلو چنے کی دال پکوا کر دعوت کر دوں گا۔
 

وجی

لائبریرین
خالی دال جناب چائے کے ساتھ ہی کچھ رکھ لیں دال کو چھوڑیں
ابھی ہم بھی چائے ہی پی رہے تھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top