ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
حضرت غ دراصل غ-ن-غ صاحبہ کا غ ہے اور ب سے باجی ، بہن ، بھابھی کچھ بھی سمجھ لیں
اور اسی طرح م ،م م مغل کا م اور ب بھائی کے لیئے
 

شمشاد

لائبریرین
ثمینہ کے انتظار میں ہوں، اگر زیادہ پیالے لے آئی تو پلانے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بات واضح کرنے کی ضرورت ہی نہیں، یہ تو مجھے پہلے سے علم تھا کہ آپ چائے کے امیدوار ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top