ثابت کرنے کے لیے آپ کو اچھی سی چائے کی ایک پیالی پیش کرنی پڑے گی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #241 ثابت کرنے کے لیے آپ کو اچھی سی چائے کی ایک پیالی پیش کرنی پڑے گی۔
کھوکھر محفلین اکتوبر 23، 2012 #242 ٹھیک ہے لیکن میں تو صرف ایک کپ چائے پیتا ہوں وہ ناشتہ میں پی چکا ہوں
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #245 بھائی جان آپ خود بنا لیں۔ کیا آپ کے لیے مشکل ہے پکوڑے بنانا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #246 اکیلے آدمی کے لیے کون اتنا تردد کرے۔ شام کو بازار سے ہی لے آؤں گا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #251 ناں جی ایسا کیجئے گا بھی مت ۔ کیونکہ جب بات ہو پکوڑوں کی تو تازہ اور گرما گرم ہی اچھے لگتے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #253 لو جی یہ آپ اگر مگر کیا کر رہی ہیں۔ کہیں آپ کو بھی پکوڑے تو نہیں کھانے ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #254 گرما گرم پکوڑے ہی اچھے لگتے ہیں۔ ساتھ میں گرما گرم چائے بھی ہو تو کیا ہی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #258 غالباً آپ دہی کی چٹنی کہنا چاہ رہے ہیں، تو وہ تو دکاندار ساتھ میں دے دے گا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #259 عین ممکن ہے کہ نا بھی دے۔ کیونکہ یہاں کچھ ایسے دکاندار ہیں جو دہی کی چٹنی نہیں رکھتے۔