ثمینہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی چائے اور ثاقب کے ہاتھ کے بنے ہو پکوڑے اور سردی کا موسم۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2013 #381 ثمینہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی چائے اور ثاقب کے ہاتھ کے بنے ہو پکوڑے اور سردی کا موسم۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2013 #384 پکوڑے تو آج ضرور بنیں گے کہ سردی بھی ہے، ہلکی پھلکی بارش بھی ہوئی تھی اور ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین فروری 1، 2013 #385 شمشاد نے کہا: پکوڑے تو آج ضرور بنیں گے کہ سردی بھی ہے، ہلکی پھلکی بارش بھی ہوئی تھی اور ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھابھی بنا رہی ہیں پکوڑے؟ اگر پکوڑے بن رہے ہیں تو میں افطاری کے لیے آ سکتی ہوں کیا شمشاد بھائی آج ؟
شمشاد نے کہا: پکوڑے تو آج ضرور بنیں گے کہ سردی بھی ہے، ہلکی پھلکی بارش بھی ہوئی تھی اور ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھابھی بنا رہی ہیں پکوڑے؟ اگر پکوڑے بن رہے ہیں تو میں افطاری کے لیے آ سکتی ہوں کیا شمشاد بھائی آج ؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین فروری 1، 2013 #386 الف عین نے کہا: السلام علیکم شگف۔ میں بھی یہاں حاضری لگا جاؤں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم اعجاز انکل، آج یہ میسج دیکھا اس لیے جواب میں تاخیر ہوئی۔
الف عین نے کہا: السلام علیکم شگف۔ میں بھی یہاں حاضری لگا جاؤں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم اعجاز انکل، آج یہ میسج دیکھا اس لیے جواب میں تاخیر ہوئی۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین فروری 1، 2013 #390 محمد اسامہ سِرسِری نے کہا: یہ الٹی ترتیب پر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں بھائی، آپ کا اندازہ بالکل درست ہے۔
محمد اسامہ سِرسِری نے کہا: یہ الٹی ترتیب پر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں بھائی، آپ کا اندازہ بالکل درست ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین فروری 1، 2013 #392 نئے اور منفرد خیالات کا اظہار بھی کر سکتے ہیں الٹی ترتیب میں بھی
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 1، 2013 #393 میں تو ابھی نیا نیا ہوں، اردو محفل میں لکھنے سے زیادہ پڑھنے میں مصروف رہتا ہوں۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 1، 2013 #395 گم ہوجاتا ہوں پڑھنے میں ہی ، جب لکھنے کا ارادہ ہوتا ہے تو وقت ختم ہوچکا ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2013 #396 کیا کہہ رہے ہیں، وقت کیسے ختم ہو جاتا ہے؟ یہاں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 1، 2013 #397 قلم والے کی (میری) اپنی کوئی دوسری مصروفیت نکل آئے تو کاغذ(اردو محفل) کی آزادیاں کس کام کی۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2013 #399 فکر نہ کریں اردو محفل پر ایسی بات نہیں ہے، جب جی چاہے لکھ لیا کریں۔