بہت خوب
زلفی شاہ لائبریرین فروری 2، 2013 #422 اللہ اللہ کریں ، اگر چائے نوش فرما لی ہے۔ کیونکہ تازہ دم ہو چکے ہوں گے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 2، 2013 #428 لہذا ”بہترین چائے“ کی تعریف ہوجائے ، ذرا دیکھیں تو کسے کیسی چائے پسند ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2013 #429 گھر والی کے ہاتھوں کی بنی ہوئی چائے سے زیادہ کون سی چائے لذیذ ہو گی۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 2، 2013 #434 عام لوگ بھی ”بہترین چائے“ کی تعریف کریں ناں؟ شمشاد بھائی تو تعریف کرکے بیگم کے پاس جاچکے ہیں شاید۔
وجی لائبریرین فروری 2، 2013 #435 ظاہر ہے جناب گھرکی چائے کی تعریف نہ کرکے ۔۔۔۔۔۔۔ اگے تسی سمجھ تے گئے ہوگے
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 2، 2013 #436 طراوت مجھے زیادہ اس چائے میں آتی ہے جس میں پتی کم ، چینی فی کپ ایک چمچہ اور دودھ ہو اور پانی بالکل نہ ہو۔ (جو پانی دودھ کی دکان پر ڈالا جاتا ہے وہ بامر مجبوری مستثنی ہے)
طراوت مجھے زیادہ اس چائے میں آتی ہے جس میں پتی کم ، چینی فی کپ ایک چمچہ اور دودھ ہو اور پانی بالکل نہ ہو۔ (جو پانی دودھ کی دکان پر ڈالا جاتا ہے وہ بامر مجبوری مستثنی ہے)
وجی لائبریرین فروری 2، 2013 #439 شاید آپ نے عزیزی کی بات نہیں سنی جو کہتا ہے "پتی تیز تے مٹھا کھٹ جیری دل تے ماڑے سٹھ "