عرض آداب ہے سب کو
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2013 #403 طوطے میرے آجکل بہت شور مچاتے رہتے ہیں۔ کسی کو کچھ معلوم ہے کہ کیوں؟
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 1، 2013 #412 دال دلیا تو ہوگیا نا ایک حرف غلطی سے چھوٹ گیا تو کیا ہوا۔