ظہور ہو رہے ہیں دو دو دفعہ آج تو حروف۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 3، 2013 #486 ضروری تو نہیں کہ ایک ہی آدمی دو دو جملے ایک ساتھ لکھ مارے۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 3، 2013 #487 ضعیف ثابت ہوگئے ہیں آپ بھی اپنی بات میں @محمد اسامہ سرسری بھیا۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 3، 2013 #490 شاباش پہلی دفعہ کافی پوسٹوں کے بعد ایک حرف سے ایک پوسٹ نظر آ رہی ہے۔
وجی لائبریرین فروری 3، 2013 #491 سب کو معلوم ہونا چاہیئے کہ ایسا ہوجاتا ہے مگر جب ہوتا ہے تو اچھا لگتا ہے کہ یہاں کچھ تو ہو رہا ہے