ہم ابھی حلوہ بنانے جا رہے ہیں حلوہ بن جائے گا تو تصویر ضرور شئیر کریں گے۔
ع عندلیب محفلین فروری 3، 2013 #461 ہم ابھی حلوہ بنانے جا رہے ہیں حلوہ بن جائے گا تو تصویر ضرور شئیر کریں گے۔
کھوکھر محفلین فروری 3، 2013 #462 پہلے آپ دیکھیں یہاں الٹی ا ب پ کی ترتیب سے بات کرنی ہے جیسے میرے بعد آنے والے کو ب سے لکھنا ہوگا
ع عندلیب محفلین فروری 3، 2013 #464 بھیا ہم نے "ی" کے بعد لکھا تھا اور الٹی گنگا کے حساب سے ی کے بعد "ہ" ہی آتا ہے ۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 3، 2013 #466 یہ ترتیب کی خرابی ڈاؤنلوڈنگ میں تاخیر کی وجہ سے ہوتی ہے، اگلے کی تحریر فورا نہیں آتی، ری لوڈ کرنا پڑتا ہے۔
یہ ترتیب کی خرابی ڈاؤنلوڈنگ میں تاخیر کی وجہ سے ہوتی ہے، اگلے کی تحریر فورا نہیں آتی، ری لوڈ کرنا پڑتا ہے۔
وجی لائبریرین فروری 3، 2013 #478 غیر حاضری کی وجہ سے یہی ہوتا ہے کہ ترتیب خراب ہوجاتی ہے کیوں شمشاد بھائی